Damadam.pk
Smra.khan's posts | Damadam

Smra.khan's posts:

Smra.khan
 

مصروف ہیں وہ لوگ کسی اور کی محفل میں آج کل ,,
کبھی یہی لوگ ہمیں ہر سانس کے ساتھ یاد کیا کرتے تھے ....
😞😞😞

Smra.khan
 

کاغذ پر نہیں💕💕
لکھتے-----------
💕💕 ہم راز ,اپنی محبت
کے-------!!!!
ایسے ہی ہیں جاناں ------!!!
💕ہمارے انداز محبت کے ----!!!!

Smra.khan
 

ہنسنے پہ بھی آجاتے ہیں بے ساختہ آنسو
😢😢
کچھ لوگ مجھے ایسی دعا دے گئے ...
😊😊😊😊😊

Smra.khan
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوق اُلفت
بے رحم لوگ ہیں ______دل توڑ دیتے ہیں ...💔

Smra.khan
 

سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں
,,,,,,,,
اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں .......

Smra.khan
 

تیری نفرت میں وہ دم نہیں جو میری محبت کو مٹا دے ,,,
میری چاہت کا سمندر تیری سوچ سے بھی گہرا ہے....
✌️✌️✌️✌️✌️✌️

Smra.khan
 

یہ محبت کہ حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں ,,,
تم منزل کی بات کرتے ہو یہاں لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں ....
✌️✌️✌️✌️

Smra.khan
 

ہم نے سوچا تھا کہ بتائیں گے سب درد تم کو,,,
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو .......
😐😐

Smra.khan
 

💕💕💕Good night friends💕💕💕

Smra.khan
 

Good afternon 😆😆😆😆😆

Smra.khan
 

لوگ دیوانے ہیں------ بناوٹ کے
ہم سادگی لے کہ کہاں جائیں ...
😊😊😊😊

Smra.khan
 

کچھ دن بہت خوش رہی تھی میں
اب اُس خوشی کا قرض اُتار رہی ہوں..
😒😒😒😒

Smra.khan
 

نہ جانے مجھے کیوں یقین ہو چلا ہے
میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے
میری یاد ہوگی جدھر جاوُ گے تم
کبھی نغمہ بن کر ,کبھی آنسو بن کر ...
😢😢😢😢
✌️✌️✌️

Smra.khan
 

اک محبت کا مشغلہ لے کر
زندگی خوب برباد کی ہم نے
😏😏😏😏

Smra.khan
 

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
Good morning Have a nice day ......

Smra.khan
 

میری ذات میں کہیں نہ کہیں وہ اپنا وجود چھوڑ گیا ہے ,,
یوں ہستے ہستے رو دینا میری عادت کبھی نہ تھی...
😢😢

Smra.khan
 

Her moskorny waly ko khosh nseeb mt smjho
friends
kuch log moskorty hain ghum chopany k lea...

Smra.khan
 

ہمیں محبت ملی نہ پیار ملا
جو بھی ملا مطلب کا ملا
اپنی تو بن گئی تماشہ زندگی
ہر کوئی اپنے مقصد کا طلبگار ملا...😐✌️✌️✌️✌️✌️

Smra.khan
 

کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
دوست
سچ میں وہ لوگ صرف کہا ہی کرتے تھے ..✌️✌️✌️

Smra.khan
 

جان کر بھی وہ مجھے جان نہ پائے
آج تک وہ مجھے پہچان نہ پائے
خود ہی کی بے وفائی ہم نے
تا کہ اُن پر کوئی الزام نہ آئے....😊