سُنا ہے وہ راتوں کو جاگتے ہیں
اُسے کہنا سوتے ہم بھی نہیں
سنا ہے وہ چھپ چھپ کہ روتے ہیں
اسے کہنا ہستے ہم بھی نہیں
سُنا ہے وہ مجھے بہت یاد کرتے ہیں
اسے کہنا بھولے ہم بھی نہیں
سنا ہے وہ وفا کا دعویٰ کرتے ہیں
اسے کہنا بے وفا ہم بھی نہیں
😕😒
🌷السلام عليكم و رحمة الله و بركاته 🌷
Sb DD walo ko mri trf sy ,
💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤️❤️❤️❤️جمعہ مبارک❤️❤️❤️❤️
سنو کسی کا دل جو دکھاوُ تو فقط اتنا یاد رکھنا
کسی کی آہ لگنے میں زرا سی دیر لگتی ہے...✌️✌️✌️✌️
دل کیوں کھینچا چلا جاتا اُسکی طرف
کیا,,,,,
اُس نے بھی مجھے اپنی دعاوُں میں مانگا ہے......
وہ رویا تو بہت مگر منہ موڑ کہ رویا
کوئی وجہ ہوگی جو دل توڑ کہ رویا
میرے سامنے کر دیے میری تصویر کے ٹکڑے
پتا لگا میرے پیچھے وہ اُنہیں جوڑ ک رویا......
کاش میں تیرے نام کا نکتہ ہوتا ,,,
تم ,تم.نہ ہوتے اگر میں نہ ہوتا......😊😊
Good morning 🌻🌻🌻🌻🌻
🌷🌷🌷🌷🌷Jumma🌷🌷🌷🌷🌷🌷
🌹🌹🌹🌹🌹mobrk frnds🌹🌹🌹
اتنی شدت آنسوں میں کبھی نہ تھی
😐😐😐
دیکھا اپنا نصیب تو سرِعام رو دیے...😢😢😢
اپنے رشتے پر فخر تو نہیں کرتے
مگر
اتنا بھروسہ ہے کہ ہم تم
جب بھی رہیں گے ساتھ رہیں گے...💕💕💓
موسم بدل رہا ہے
دوست
اپنا.خیال رکھنا
کیونکہ
بدلتے موسم کے لوگ
بہت تکلیف دیتے ہیں ....💤💤💤💫
Her rooz na kaha kr tujhy choor dyn gy hum''
😒😒😒
na itny aam hum hain na ye try bs ki bat hai...😏✌️✌️✌️
کتنا خوف ہوتا ہے شام کہ اندھیروں میں 😐
پوچھ اُن پرندوں سے جن کے گھر نہیں ہوتے 😥😥😥
اُس شخص نے بھی لوٹ کر آنے میں پوری عمر گنوا دی
😏
جسے سو بار کہا تھا کبھی شام نہ ہونے دینا... 😐😐
یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے
یہاں سنبھل کہ چلنا
""""Khan g """"
یہاں پلکوں پہ بٹھایا جاتا ہے نظروں سے گرانے کے لیے.....✌️✌️✌️✌️
کتنی بے کیف سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
جب چپ چاپ چھوڑ جاتے ہیں چاہنے والے.....😒😒
ہر روز کے ملنے میں تکلف کیسا
😏😏😏
چاند سو بار بھی نکلے تو نیا ہی لگتا ہے ....💓💓💓
اگر روک جائے میری دھڑکن
تو اسے موت مت سمجھنا
😒
کئی بار ایسا ہوا ہے
تجھے یاد یاد کرتے کرتے....💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain