Damadam.pk
Smra.khan's posts | Damadam

Smra.khan's posts:

Smra.khan
 

بچپن میں------
جہاں چاہے ہنس لیتے تھے,
جہاں چاہے رو لیتے تھے
اب ہنسنے کے لیے تمیز چاہیے
اور رونے کے لیے تنہائی......😒😒

Smra.khan
 

Just for A.k
کبھی وہ صبح نہ آے
جو تجھ کو راس نہ ہو
اللہّٰ کرے کبھی تیرا دل اداس نہ ہو
تیری دعاوُں پر برستی رہے
قبولیت کی بارش
اور تو اللہّٰ کے سوا
کبھی کس کا محتاج نہ ہو...
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
Ameen...

S  : 😂😂😂😂Sach me aisa hota hai na 😂😂😂✌️✌️✌️ - 
Smra.khan
 

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
Good Morning DD walo sb ko sobha ka slm 💕💕🌹🌷🌺🌳🌲🌿🌿☘️🍀🍁🌹🌹🌹🌹

S  : يا أللهَ Dmadam walo ko apny pasendeda rasty py chalny ki tofeeq atta farma - 
S  : کسی نے کچھ دیا تو سُنایا بھی بہت ,,, اک تیری ذات ہے جسنے کبھی تعنہ نہیں - 
Smra.khan
 

کاش اُنہیں خواب ہی آجائے کہ ----💕💕💕
ہم ان کے بغیر نہیں رہ سکتے .💕💕😢
i miss u 💕

Smra.khan
 

خود کو بچا کر رکھا ہے تیری خاطر ,,,,😊
اب کوئی پیار سے دیکھے تو بُرا لگتا ہے ..💕💕

Smra.khan
 

تمہاری بات زرا مختلف ہے ----اوروں سے,💕
تمہارے واسطے دل سے دعا نکلتی ہے....💞💞

S  : Hmeesha dosron ka khiyal rkhny waly kbhi tnha ni hoty 💕💕💕💕 - 
Smra.khan
 

چوما ہے آنکھوں کو رکھ کہ آئینے کے ,
سامنے
ہوئی ہے زیارت خواب میں آج پھر جناب کی ...

Smra.khan
 

آنسوں بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ہیں کم ,,,,,,,,,,,,,,
کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی....

Smra.khan
 

کیوں کسی کہ مطابق بسر میں کروں,,,,,😏
زندگی ہے میری مشورہ تھوڑی ہے .....😏😏😏😏😏

Smra.khan
 

اب نہیں مانگنی خیراتِ محبت تجھ سے
😊جا تیری خیر ہو,,,😊
🙏ہم نے تیرا در چھوڑ دیا .....

Smra.khan
 

عورت بہت بہادر ہوتی ہے ,
لیکن جھک جاتی ہے
کبھی محبت نبھانے کے لیے
تو کبھی رشتے بچانے کے لیے ....💥

Smra.khan
 

کیوں ایک ہی دعا میں اٹک کہ رہ گیا ہے ♥️..
کیوں مجھ سے کچھ تےرے سوا مانگا نہیں جاتا.....

Smra.khan
 

وہ جو دوسروں کو تولتے رہتے ہیں ...نہ
خود بہت ہی ہلکے ہوتے ہیں ...✌️

Smra.khan
 

دیکھ لی تیری ایمانداری ,
اے ♥️
تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی ...😔

Smra.khan
 

ایسا نہیں کہ میرے بلانے سے آگیا وہ
رہ نہیں سکا تو بہانے سے آگیا.😏😏

Smra.khan
 

داد ملتی ہے ...... درد سنا کر
عجیب چیز ہے .....یہ شاعری بھی 👍👌