میں نے مانا کہ میں کچھ بھی نہیں....
پر کوئی مجھ سا بھی نہیں....

مانا کہ ہم جیسے ہزاروں ہونگے ۔۔
پر ان ہزاروں میں ہم نہ ہونگے۔۔۔
ہم نے واپس دل مانگا تو وہ کہنے لگے وہ تو ٹوٹ گیا کھیلتے کھلتے۔۔۔۔

اس رنگ برنگی دنیا میں کئی رنگ کالے رہتے ہیں...
Asslam Alaikum
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے۔۔۔۔۔۔




محبت عکس یے رب کا ۔
تبھی یہ مر نہیں سکتی۔ ❤❤❤
خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے ۔۔اسے کمزوری ہرگز نہ سمجھا جائے۔۔۔۔۔
Asslam Alaikum

دعا میں بہترین مانگو گے تو
بریک اپ ہوگا ہی نہیں...
