ملکوں کو فتح کرنا آسان لیکن دلوں کو فتح کرنا بہت مشکل کام ہے
عقلمند کی دوستی اختیار کر ۔کیونکہ اس میں بہت فائدے ہیں...
اچھے خیالات کسی دولت سے کم نہیں.......
آنکھ والا وہ ہے جو اپنے آپ کو دیکھے۔۔۔
دنیا میں زندگی کی سانسیں بہت کم ہیں.
اور قبر کی زندگی طویل ہے ۔۔
زندگی کا مقصد مسرت نہیں بلکہ انسانیت ہے۔۔۔
Asslam Alaikum
محبت وفادار کی داستان ہوتی ہے۔
اور بے وفا کی زندگی کا ایک واقعہ
تمہیں ضرورکوئی چاہتوں سے دیکھے گا۔
مگر وہ انکھیں ہماری کہاں سے لائے گا۔
پل بھر میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی۔
وہ لوگ دیکھنے میں اکثر معصوم ہوتے ہیں.
Asslam Alaikum
نیکی کرنا میری عبادت اور خدا کے سامنے جھک جانا میرا مذہب۔۔۔