Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

مرشد سارے پکوڑے ہی جل گئے۔😊😍عین افطاری کے وقت پٹائی ہوگی 👡👡👈🙆
S  : مرشد سارے پکوڑے ہی جل گئے۔😊😍عین افطاری کے وقت پٹائی ہوگی 👡👡👈🙆 - 
Sobeya
 

Shidat se koi yaad krta hoga ..
Mudat se yehi wehem he...

Sobeya
 

تعریف کی محتاج نہیں آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم
پھولوں کو کبھی عطر لگایا نہیں جاتا ....

Sobeya
 

Asslam Alaikum

Sobeya
 

وہ فاصلوں میں بھی رکھتا ہے رنگ قربت کے.
نظر سے دور سہی دل کے پاس رہتاہے....

Sobeya
 

کتابوں کی طرح بہت الفاظ ہیں مجھ میں..
کتابوں کی طرح ہی خاموش رہتی ہوں میں..

Sobeya
 

ہر کسی کے نام ہر نہیں گونجتی صاحب..
دھڑکنیں بہت بااصول ہوتی ہیں..

Funny joke
S  : 😊😃😄😉 hahaha - 
😒😒  Sobeya
S  : 😒😒 Sobeya - 
Sobeya
 

Asslam Alaikum

Funny joke
S  : 😄😃😀😊☺😉😍😜😳😁 - 
Sobeya
 

جن درختوں پے پرندوں کے گھر نہیں ہوتے.
بلند جتنے بھی ہوں پر معتبر نہیں ہوتے..

Sobeya
 

خاص ہیں وہ لوگ جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں...

Sobeya
 

وقت جو کچھ دیتا ہے ایک دن.
وہ سب کچھ واپس بھی لے لیتا ہے...

☺😊😉 Btaoo
S  : ☺😊😉 Btaoo - 
Funny joke
S  : میں خود کشی اسلئے نہیں کرتی .اگر بچ گئی تو گھر والوں نے مارنا ہے. 😀☺😝 - 
Sobeya
 

نشان سجدہ لگاکر بہت غرور نہ کر.
وہ نیتوں سے نتیجے نکال دیتا ہے..

💕💕💕  Right
S  : 💕💕💕 Right - 
Sobeya
 

Asslam Alaikum

Sobeya
 

بدلے ہیں مزاج اسکے کچھ دنوں سے ..وہ بات تو کرتے ہیں مگر باتیں نہیں کرتے..