دیکھ لی تیری ایمانداری اے دل.
تو میرا اور فکر تجھے کسی اور کی 💚💜💙


Asslam Alaikum
پھر مختصر کردی گفتگو اس نے ..
پھر اگیا کوئی رابطے میں اس کے ..
واللّٰہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھئے صاحب.
مجھ سے لڑ پڑا دل کہ مجھے یہ شخص چاہئے..
وہ مجھے زندہ دیکھ کر بولے.
بدعا نہیں لگتی تم کو.


بجے کے بعد 4
روزہ بلکل مصباح الحق کی بیٹنگ کی طرح گذرتا ہے..😊😀😍

Asslam Alaikum

