حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے۔۔
بندہ اپنے پروردگار سے سب سے زیادہ قریب تب ہوتا ہے۔۔
جب وہ سجدے کی حالت میں ہوتا ہے۔۔۔
ایک دن ایپل سے بڑی کمپنی کھولوں گی۔
اس کا نام رکھوں گی ۔
خربوزہ 😂😃😱
ممی: رکشا آگیا۔۔
میں: ہینڈ فری کان سے ہٹاتے ہوئے۔
کس کا رشتہ آیا ہے۔
ممی: تیرے پیو دا ☺😂😊
Assalam Alaikum
وہ نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے💯
میں کیوں کروں اس پر غصہ۔
جب کہ مجھے پتا ہے اس کے پاس دماغ ہی نہیں ہے☺☺
سب اپنے اپنے کارٹون کو میرا چاند کہتے ہیں۔
سورج کیوں نہیں کہتے۔
کیا سورج نے ان کی بھینس چرائی۔۔😂☺😊
Assalam Alaikum
خوبصورت لوگ مصروف کیوں ہوتے ہیں ۔
آپ لوگ سوچو میں ذرا مصروف ہوں۔🙉☺😃
میں سوچ رہی ہوں ۔
روتے وقت آنسوں گرتے ہیں۔
ہستے وقت دانت کیوں نہیں گرتے ☺😂😉
Assalam Alaikum
خاص لوگوں سے التجا اتنی۔
راہ میں کوئی پڑا نہیں ہوتا