گھر میں نکمی اور کام چور وہی اولاد ہے۔
جو زیادہ موبائل یوز کرتی ہو۔
بھلے اس کے زمے سارے گھر کے کام ہوں۔۔
Assalam Alaikum
کس نے مجھ پر جادو کروائے ہیں 😠 پوسٹ کرنے کو دل نہیں کر رہا 😕😑
جس جس نے آج مجھے غائب رہنے پر مس کیا ۔
ان کو آئی مس یو ٹو ☺☺
میں اسلئے چپ ہوں ۔
کوئی پوسٹ نہیں ہے میرے پاس۔😁😋😉😱
Assalam Alaikum
Assalam Alaikum
کہہ دو کہ تمہیں صرف میری پوسٹ کا انتظار رہتا ہے۔☺☺
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے۔
آمین یارب العالمین