اپنے فیصلے اللّٰہ پر چھوڑ دو۔
مایوسی تمہیں چھوڑ دے گی۔۔۔۔

Assalam alaikum

آپ اپنے آپ کو اہمیت دیں۔
آپ کے جیسا اور کوئی نہیں۔۔۔
Assalam alaikum




اس لاک ڈاؤن میں ہر کوئی پریشان ہے۔
کوئی کسی کو دیکھنے کے لیے پریشان ہے۔
تو کوئی کسی کو دیکھ کر پریشان ہے۔

Assalam alaikum
تم ساتھ ہو تو مقدر پر ہے حکومت اپنی۔
بن تیرے زندگی کی اوقات ہی کیا تھی۔۔


