دنیا سے دل لگاکر تجھے کیا ملے گا۔
اللّٰہ سے دل لگاکر تجھے اللّٰہ ملے گا۔۔۔۔
لاک ڈاؤن سے میری روٹین میں کوئی فرق نہیں پڑا۔☺😃
بس جو مجھ ویلی کہتے تھے آج وہ خود ویلے ہیں 😂☺😊
ہر شخص خوش رہنے کے لیے پریشان ہے۔۔۔
Assalam alaikum jumma mubarak
جو لوگ اپنی ذات کے لئے خود غرض ہوتے ہیں۔
وہ اکثر رشتے نبھانے میں ناکام ہوتے ہیں۔۔۔۔
بد اخلاق کے اندر محبت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے ایمان والو تم ایک دوسرے کو برے القاب سے نہ پکارو۔۔۔
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہوتا ہے۔۔۔
بندے تیرے دراصل گنہگار بہت ہیں۔۔
یہ بھی تو حقیقت ہے تو غفار بہت ہے۔۔۔
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Assalam alaikum
اعتماد ہی زندگی کی معراج ہے۔۔۔۔
