جس انسان میں ادب نہیں ۔ اس میں برائیاں ہی برائیاں ہیں۔۔۔
ہر ناکامی ہمارے لئے۔
کامیابی کی راہ تلاش کرتی ہے۔۔
Assalam alaikum subaha bakhair
دنیا میں جیسا کروگے ۔۔۔ آخرت میں ویسا پاؤ گے۔۔۔۔
دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے۔۔
مل جائے تو مٹی۔کھوجائے تو سونا ہے۔۔
یہ جو اچانک سے اجالا ہو جاتا ہے۔
دل نے چپکے سے تیرا نام لیا ہوگا۔۔۔
کوشش بھی کر ۔۔امید بھی رکھ ۔۔ راستہ بھی چن ۔
پھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر۔۔۔۔
بچہ بولا دیکھ کر مسجد عالیشان۔
اللّٰہ تیرے ایک کو اتنا بڑا مکان۔۔۔
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا ۔
کہیں زمیں کہیں آسماں نہیں ملتا۔۔

شوہر : تم نے کہا تھا آج کھانے میں چوائس ہے مگر یہاں تو صرف ایک ہی سبزی ہے۔۔
بیوی : چوائس تو ہے نا۔کھانا ہے تو کھاؤ نہ کھانا ہے تو نا کھاؤ۔۔۔
وفا ایک ایسا دریا ہے ۔
جو کبھی خشک نہیں ہوتا۔۔۔
مسکراہٹ بھی ایک صدقہ ہے 😃☺
اپنی دھن میں رہتی ہوں۔۔
میں بھی تیرے جیسی ہو۔
صبر خوشی کی چابی ہے۔۔۔
صرف دل سے ہی تم آسماں کو چھو سکتے ہو۔۔۔

محبتوں کے متبادل نہیں ہوا کرتے۔۔
عادتیں شروع میں کچے دھاگے کی طرح ہوتی ہیں۔
مگر بعد میں لوہے کی تاروں کی مانند ہوتی ہیں ۔
جن میں انسان جکڑ کر رہ جاتا ہے۔۔۔
کچھ لوگ سانپ سے بھی بڑا ڈنک مار کر کہتے ہیں۔
میرا مطلب تمہیں ہرٹ کرنا نہیں تھا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain