چھت گرنے لگے تو بھاگ جائیں۔
جبکہ آسمان گرنے لگے تو رک جائیں۔۔
غلطیاں ہمیشہ قابلِ مافی ہوتی ہیں ۔۔اگر مان لی جائیں تو۔۔
ساری عزت اور ساری بلندیاں اللّٰہ کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں۔۔۔
وہ کہیں نہ کہیں وسیلا بنادیتا ہے وہ اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔۔
ہم پر اپنے آقا کا فیضان ہے۔
مشکل ہی کر رہی ہے مشکل کا سامنا۔۔۔
یوں نہ اپنا مزاج چڑچڑا کیجئے۔
کوئی بات چھوٹی کرے تو دل ہڑا کیجئے۔۔
سب کچھ ہر جگہ بند ہوگیا ہے
مگر توبہ کا دروازہ کھلا ہے۔۔۔
Assalam alaikum
غلطی مان لینے سے انسان کا ذہنی بوجھ کم ہوجاتا ہے۔۔۔۔
جسے برداشت کرنے کا ہنر اجائے۔
وہ زندگی میں کبھی نہیں ہارتے۔۔۔
بد نیت کبھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوتا۔۔۔۔
Assalam alaikum subaha bakhair
اخوت کے سب مٹ گئے ہیں نشان۔
ہر اک آنکھ سے ہے عداوت عیاں۔۔۔
وقت پر نمازیں ادا نہ کی جائیں تو۔۔
بے وقت اذانیں دینی پڑتی ہے۔۔۔
رکھ رکھاؤ بہت ضروری ہے۔
ہر کہیں پیش نہ کر اپنی غرض۔۔۔