Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

Sobeya
 

یہ وقت بھی گزر جائے گا ۔
مگر کیا انسان سدھر جائے گا ۔؟؟

Sobeya
 

آج تک کوئی اچھا آدمی۔بہت تیزی سے امیر نہیں ہوسکا۔۔۔

Sobeya
 

اللّٰہ تعالیٰ پر یقین ۔
کامیابی کا پہلا قدم ہے۔۔۔

Sobeya
 

انسان ہو ظرف نہ ہو۔
گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو۔۔

Sobeya
 

Assalam alaikum subaha bakhair

Sobeya
 

قیامت سے پہلے جو قیامت ہے۔۔۔
انسان کی اپنے ہاتھوں اپنی شامت ہے۔۔۔

💙💙💙 sobeya
S  🔥 : 💙💙💙 sobeya - 
Sobeya
 

ہم موبائل کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں۔
اگر موبائل خراب ہو جائے اور ہم بنوانے کے لئے دیں ۔ تو ایسا لگتا ہے ۔
ہمارا کوئی چاہنے والا ہسپتال میں ہو ۔☺😋😂

💚💛💜 sobeya
S  🔥 : 💚💛💜 sobeya - 
Sobeya
 

اللّٰہ سے تعلق۔
ہمارے احساس تنہائی کو ختم کر دیتا ہے۔۔۔

Sobeya
 

بے بس انسان کا بہترین علاج۔
اللّٰہ کے حضور سجدہ ہے۔۔

Sobeya
 

Assalam alaikum subaha bakhair

Sobeya
 

جس دروازے سے شک اندر آتا ہے۔
محبت اور اعتماد اسی دروازے سے باہر نکل جاتے ہیں۔۔

Sobeya
 

جھوٹ ایک خطرناک بیماری ہے۔۔
جو عزت کو کھاجاتی ہے۔۔۔

Sobeya
 

حضرت علی سے کسی نے ہوچھا کیسے پتا چلے کون کتنا قیمتی ہے۔
فرمایا جس میں جتنا زیادہ احساس ہوگا وہ اتنا قیمتی ہوگا۔۔

Sobeya
 

جو شخص سجدوں میں روتا ہے۔۔۔
اسے تقدیر پر رونا نہیں پڑتا۔۔۔

Sobeya
 

اے میرے پروردگار۔
معاف کردے سارے گناہ۔۔

Funny joke
S  : ☺😂😊 sobeya - 
Sobeya
 

Assalam alaikum subaha bakhair

Sobeya
 

وقت ایک سا نہیں رہتا۔
دن بگڑتے ہیں۔۔سنور جاتے ہیں۔۔۔اور گزر جاتے ہیں۔۔۔