Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

S  : 💕💕💕 beshak - 
Sobeya
 

دلوں سے غم مٹاتا ہے ۔۔۔
محمد نام ہی ایسا ہے۔۔۔

Sobeya
 

وہ کہیں نہ کہیں وسیلا بنادیتا ہے۔۔
وہ اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔۔۔

Sobeya
 

Assalam alaikum subaha bakhair

Sobeya
 

کس نے کہا ویلے لوگ کچھ نہیں کرتے۔
پھر یہ دمادم پر پوسٹیں کون کرتا ہے انے دیا۔۔😂☺😋😊

Sobeya
 

کبھی کبھی کسی ایک کو دل سے اتارتے ہوئے ساری دنیا دل سے اتر جاتی ہے۔۔

Sobeya
 

مل جاتے ہیں چاہنے والے ہزار تم ڈھونڈنا کوئی نبھانے والا۔۔

Sobeya
 

میں وقت اور حالات کے ساتھ شوق بدلتی ہوں دوست نہیں

Sobeya
 

میری وقت اور حالات کے ساتھ اپنے شوق بدلتی ہوں دوست نہیں۔۔۔

Sobeya
 

امت پریشان ہے خبر لیجئے آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم

S  : 💚💚💚 sobeya 💚💚💚 - 
Sobeya
 

ہم بھی مشہور ہوئے تیرے بعد۔
تم بھی گمنام تھے ہم سے پہلے۔۔۔

Sobeya
 

کرونا وائرس کا اصلی نام چائنا وائرس ہے سائیں ☺

Sobeya
 

ٹیچر:::
کوئی سوال پوچھنا ہے تو پوچھو۔
میں:::
انگلش کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟😂☺😊

Sobeya
 

مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں اچھے اور دل کے سچے۔۔

S  : ہر کوئی یہاں مرنے کی خواہش رکھتا تھا مگر جب موت ائی تو سب بھاگ گئے۔۔ - 
S  : وقت روک دیا ملاقات بڑی لمبی ہوئی۔ خدا نے اپنے محبوب سے بہت باتیں کی۔۔ - 
Sobeya
 

Assalam alaikum subaha bakhair

S  : 🌹🍀💐 تو حقیقت ہے میں ایک احساس ہوں 🌹🍀💐 - 
Sobeya
 

جسے ہم قسمت کہتے ہیں ۔
وہ اللّٰہ کے پرفیکٹ پلان ہوتے ہیں۔۔