اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟
میں نے کہا بہت ☺
اس نے کہا ثبوت دو 😑
میں نے چیپڑ مار کے سوری بول دیا 😃۔
ہن آرام سے اے؟؟؟
زندگی کبھی اپ سے معذرت کرنے والی نہیں اسے گزانا سیکھیں۔۔
محبت تو اسی سے ہوتی ہے جو لاحاصل ہو۔۔۔
میں مرد سے مقابلہ نہیں کرتی۔
کیونکہ میرے رب نے مرد کو عورت سے ایک درجہ بلند کیا ہے۔۔
Assalam alaikum subaha bakhair
اور جن کو ملتے ہیں نیک ہمسفر ان کی زندگی جنت بن جاتی ہے۔۔
Sobeya
: وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے تے ویکھے جائے اونوں گناہ ملے گا سانوں کیا ☺😁 -
اگر میں کہوں کہ مجھے کمنٹ میں ایک دعا دیجئے تو کیا دعا دیں گے آپ۔۔
باپ کی غریبی اور ماں کے پہناوے میں کبھی شرم نہ کریں ۔۔۔
گناہ گار کی عاجزی۔عبادت گزار کے غرور سے بہتر ہے۔۔
اسکول ۔۔ کالج۔۔ ریسٹورنٹ بند ہیں تو کیا ہوا۔۔
دمادم تو open ہے۔۔
☺😊😂