لفظ مارتے ہیں یا خاموشی۔
سب اپنی اپنی رائے دیں۔۔۔

میں جب باہر جاتی ہوں سب نارمل لگتا ہے۔ لیکن جب ٹی اور سوشل میڈیا پر نیوز دیکھتی ہوں لگتا ہے میں نہیں بچدی☺
مجھے نیا دماغ چاہیے۔پرانے والے کا میں نے کچومر بنا دیا ☺
ممی جب بہن بھائیوں کی پٹائی شروع کرتی ہیں تو میں موبائل سائیڈ پر رکھ کر برتن دھونے چلی جاتی ہوں کچن میں ☺☺
جب دوست اللّٰہ کریم ہو۔
کتاب قرآن کریم ہو۔
اور راستہ صراطِ مستقیم ہو۔
تو گمراہ ہونا ناممکن ہے۔۔

میں نے گوگل سے پوچھا میں ابھی تک سنگل کیوں ہوں۔
گوگل بولا میں خود سنگل ہوں اور گوگلی کی تلاش میں ہوں ☺😊😂😆😝
اپنا دل کا بوجھ ہلکا کیجئے۔
بتائیں آپ کو ابھی کیا بات پریشان کر رہی ہے۔
اگر زندگی ہو مقدر تو وبائیں کچھ نہیں کہتیں۔ فیصلے کچھ نہیں کہتے قظائیں کچھ نہیں کہتیں۔
نکلی تھی جب گھر سے ماں کا ہاتھ تھا سر ہے۔حادثے کچھ نہیں کہتے بدعائیں کچھ نہیں کہتیں۔
جنہیں جانا ہوتا ہے ہر صورت جاکے رہتے ہیں۔ واسطے کچھ نہیں کہتے صدائیں کچھہ نہیں کہتیں۔
Assalam alaikum subaha bakhair
پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے۔
موبائل اور دل اتنے صاف رکھو کہ جب کوئی کھولے تو شرمندگی نہ ہو۔۔۔
یا اللّٰہ ایسی ہدایت دے جس کے بعد گمراہی نہ ہو۔۔۔
اللّٰہ وہ جانتا ہے۔جو آپ کسی سے کبھی نہیں کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔


