اپنی پہچان بناتے جاؤ۔
وقت خود تمھارا نام بتائے گا۔۔


Assalam alaikum subaha bakhair
یا اللّٰہ خانہ کعبہ کی وہ پہلے والی رونقیں لوٹادیں۔۔
سب کہو آمین یا رب العالمین 💚

تعلق باقی رہے یا نہ رہے ۔
احترام باقی رہنا چاہیے۔۔
کوئی بتائے گا hmmmm کہ بعد کیا reply دینا چاہیے۔؟
