Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

Sobeya
 

سکون وہ ہی ہے جس کو کم زیادہ کی فکر نہ ہو۔۔۔

Sobeya
 

عمر بھر کون کس کو یاد کرتا ہے۔۔
وقت کے ساتھ ساتھ خیالات بدل جاتے ہیں۔۔

Sobeya
 

توبہ کرنے سے انسان کی روح کی مرمت ہوجاتی ہے۔۔۔

Sobeya
 

پاک رکھنا اپنی نگاہوں کو۔۔
لحد میں انہیں دیکھنا بھی ہے۔۔

Sobeya
 

آجکل سکون اس گھر میں ہے ۔
جہاں سب کا اپنا اپنا موبائل چارجر ہو۔☺

Sobeya
 

محبت میں تاج محل بنوانا لازمی نہیں۔
آپ برتن دھوکر بھی دل جیت سکتے ہیں 😃😊

S  : 💝💝💝 sobeya - 
S  : 💚💛💝 sobeya - 
Sobeya
 

زندگی کو سادہ مگر بلند رکھو۔۔

Sobeya
 

کیا ہے بشر کی مثال آج ہے کل نہیں۔۔۔

Sobeya
 

انسان اپنی توہین معاف تو کر سکتا ہے۔
مگر کبھی بھلا نہیں سکتا۔۔۔

Sobeya
 

صدائے کن سے پہلے بھی کسی جہاں میں تھے۔۔ وجود میں نہ سہی ہم خدا کے دھیان میں تھے۔۔

Sobeya
 

Assalam alaikum jumma mubarak ap sab ko

Sobeya
 

جرنل نالج سوال ::
شیطان میل ہے یا فی میل؟

Sobeya
 

اللّٰہ آہٹیں بھی سنتا ہے اور پکار بھی مگر بس وہ ہمارا صبر آزماتا ہے۔۔

Sobeya
 

زندگی اس کی ہی سدھرے گی جو آنکھ بند ہونے سے پہلے آنکھ کھولے گا۔

Sobeya
 

ہماری دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی ۔
اللّٰہ قرآن میں گواہی دیتا ہے۔۔

Sobeya
 

Assalam alaikum subaha bakhair

Sobeya
 

کسی کے لئے اپنے آپ کو تبدیل مت کرو تم ڈھیٹ ہو اور ڈھیٹ ہی بنےرہو☺☺

Sobeya
 

صاف نیت سے مانگا جائے تو اللہ نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے۔۔۔۔