غرور اور موٹاپا جس انسان میں اجائے وہ چاہ کر بھی کس کو گلے نہیں لگا سکتا۔۔
اور بتاؤ تمھیں عقل کب آئے گی۔۔۔☺
لگتا ہے سردی اپنا پرس بھول کر گئی تھی ☺☺
Assalam alaikum subaha bakhair
اگر محبت اندھی ہوتی ہے تو نفرت اندھی کیو نہیں ہوتی۔