Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

Sobeya
 

انسان کی سب سے بڑی خطا یہ ہے کہ وہ سب سے پہلے انسان کے سامنے روتا ہے پھر خدا کو یاد کرتا ہے۔۔

Social media post
S  : 💛💛💛💙💙💙💙💜💜💜💜 - 
Sobeya
 

Asslam Alaikum

Sobeya
 

ہم اپنی دل اور زبانوں نرم کرلیں تو ہمارا اللہ پاک ہمیں اپنا دوست بنالیگا اور اس دنیا میں ہی جنت کی ہواٸیں لگادیگا۔۔۔

Sobeya
 

زندگی میں ایسا بنادے مجھے میرے اللہ۔ خوشی ملے تو سجدہ کروں۔غم ملے تو صبر کروں۔

Sobeya
 

اور ہمیں اپنے پرودگار سے دل لگانا ہے۔

Sobeya
 

بخشے جاٸیں گے ہم آل محمد کے صدقے۔
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے۔۔

Funny joke
S  : 😄😄😄😀😀😀😀☺☺☺☺ - 
Sobeya
 

Asslam Alaikum

💗💗💗💗💕💕💗💗💗💗
S  : 💗💗💗💗💕💕💗💗💗💗 - 
💗💗💗💕💕💕💕💗💗💗
S  : 💗💗💗💕💕💕💕💗💗💗 - 
Sobeya
 

نظر نظر کی بات ہے کسی کو زہر لگتی ہوں. کسی کو شہد لگتی ہوں

Sobeya
 

ایسے رہا کرو کہ کریں لوگ آرزو۔۔۔
ایسے جیا کرو کے لوگ مثال دیں..

Sobeya
 

خوشیاں تو شرماتی ہیں مجھ سے۔۔
اور غموں نے تو مجھے باجی بنا رکھا ہے۔۔

Sobeya
 

آزمائشیں انسان کی زندگی میں اس کی موت تک ہیں اور رہیں گی۔۔

Sobeya
 

اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو ۔اس کی رحمت سے بس کافر ہی مایوس ہوسکتا ہے۔۔

Sobeya
 

بہترین زندگی کو جینے کے لئے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا۔۔۔

Sobeya
 

Asslam Alaikum

💗💗💗💗💕💕💕💗💗💗💗
S  : 💗💗💗💗💕💕💕💗💗💗💗 - 
Social media post
S  : ❤❤💚💚💙💙💛💛💜💜💗💗 -