کردار میں میرے اداکاریاں نہیں.
خوداری ہے
غرور ہے۔
مگر مکاریاں نہیں..
آپ لوگ کی عمر کیا ہے ۔
Me::21
ہم لوگ تھوڑے فائدے کے لئے بہت زیادہ جھوٹ بولتے ہیں.
کیا زیادہ فائدے کی خاطر تھوڑا سچ نہیں بول سکتے۔
عید مک گئی۔
چلو ہن 14 اگست تے پیچھے پے جاو 😀😊😄
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ 💗💗💗
Asslam Alaikum Jumma Mubarak
میں تو سب کو خوش رکھتی ہوں.
بس اپنے ساتھ منافقت کر جاتی ہوں
ہر دن میرے رب کی محبت ایک الگ صورت میں میرے سامنے آتی ہے میں کیسے مایوس ہوسکتی ہوں..
صبر ایک ایسی سواری ہے۔ جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی۔ نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں میں
Asslam Alaikum
یہ گانوں کا بھی کوئی منہ ماتھا نہی۔
جیسے تھوڑا سا پیار ہوا ہے تھوڑا ہے باقی
بندہ پوچھے ۔۔۔۔۔۔۔ پیار ہے یا مکان دی قسطاں
کسی کے دل میں کیا چھپا ہے بس خدا ہی جانتا ہے ۔دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain