یہ دل کا وسوسہ تھا کہ یہ آہٹ کس کی تھی۔
ہم بار بار جانب در دیکھتے رہے۔
آنکھوں آنکھوں گھوم مگر ۔
ایک نظر میں رہنا سیکھ.


پڑوسی نے دل بھیجا ہے اس کا کیا مطلب ہے ☺☺

زندگی میں کبھی خود کو کسی کا عادی نہ بنانا
لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے۔
کیا قبر حشر۔حساب۔کتاب۔
سب مذاق لگتا ہے۔

کیا ضروری ہے کہ چاہیں تو جتائیں بھی۔

Asslam Alaikum

Asslam Alaikum All dmd Eid Mubarak



