بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر۔۔۔
ہر ایک غلام کا چہرہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم جانتے ہیں ❤❤🌹🍀🌷
Assalam Alaikum subha bakhair
سب سے برا کھیل وہ ہے جو کسی کے خلوص کے ساتھ کھیلا جائے۔۔۔۔
جس لہجے میں بات کرو اسی لہجے میں سننا بھی سیکھو۔
ہماری عزت اور اچھی شناخت بھی۔ ہماری کمائی ہی کہلاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
رشتے اس لئے کمزور ہورہے ہیں کیونکہ ہم نبھانے کے بجائے آزما رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ جسے چاہتا ہے۔چن کر اپنی طرف کھینچتا ہے۔