اللّٰہ پر یقین اندھیرے میں بھی روشنی پیدا کرتا ہے۔
Assalam Alaikum subha bakhair
بعض لوگ رویے بھی پڑھ لیتے ہیں۔
اور بعض لوگ الفاظ بھی سمجھ نہیں پاتے۔۔۔۔

سنتی سب کی ہوں۔
مانتی صرف دل کی ہوں
دمادم کے دروازے پر رکشہ کھڑا ہے۔
کون آیا ہے ہیسے دئیے بغیر ☺☺
اگر بیٹی کی ذات مقدس نہ ہوتی تو۔
محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اولاد بیٹی سے شروع نہ ہوتی۔۔۔۔۔
احساسات کبھی کبھی مہمانوں کی طرح ہوتے ہیں۔
ان کو آنے اور جانے دیا کریں ۔۔۔۔
جینا مجبوری نہیں ضروری ہے۔۔۔۔۔۔

میں__ اماں گلا درد کر رہا ہے ۔
اماں___ ہور کر لاہور قلندر نوں سپورٹ۔
😂😁😋☺


