Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

S  : 😁😂😂 hhhhhh - 
Sobeya
 

کچھ لوگ سانپ سے بھی بڑا ڈنک مار کر کہہ رہے ہوتے ہیں۔
میرا مقصد تمہیں heart کرنا نہیں تھا

Sobeya
 

آجکل روزگار تعلیم سے نہیں۔
تعلقات سے نصیب ہوتا ہے۔۔

S  🔥 : 💚💛💜 Sobeya 💜💛💚 - 
Sobeya
 

خود کو دنیا سے جب بیزار پاؤ۔
قرآن اٹھاؤ دل سے لگاؤ اور رب کے ہو جاؤ۔

Sobeya
 

لباس پارسائی سے نفاست آ نہیں سکتی۔
نفاست نفس میں ہوگئی تو انسان پارسا ہوگا۔۔۔

Sobeya
 

تم نے اگر تم ہی رہنا ہے____ تو میں بھی میں کی عادی ہوں۔

S  : تسی اپنی محبت کو رکھ اپنے پاس۔اسی چائے دے سہارے جی لاں گے☺ - 
Sobeya
 

ویسے تو انسان خاک ہے۔
مگر لفظوں میں آگ لئیے پھرتا ہے

S  : بہت سناٹا ہے ہوم پر۔ لگتا ہے سارے دمادم ولے انبکس پر مرے پڑے ہیں 😂😁 - 
Sobeya
 

خاموشی کی کتنی زبانیں ہوتی۔
دکھ۔۔۔گلہ۔۔۔۔ضد۔۔۔۔انا اور بے بسی

Sobeya
 

حقیقت تو بن نہ سکے چلو داستان ہی سہی

Sobeya
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ ایڈمن کے بوڑھے ہونے کے بعد دمادم کا وارث کون ہوگا☺

S  🔥 : 💚💛💜 Sobeya 💜💛💚 - 
Sobeya
 

خوش قسمتی ان لوگوں پر ختم ہوتی ہے۔ جتنا بھی کھالیں موٹے نہیں ہوتے

Sobeya
 

چائے اور کردار جب بھی گرتے ہیں داغ ضرور لگتا ہے۔۔

Sobeya
 

اللّٰہ کے ڈر سے ایک گناہ چھوڑنا۔
لاکھ نوافل اور تہجد سے بہتر ہے۔

Sobeya
 

Assalam Alaikum subha bakhair

Sobeya
 

دنیا کے ہر میدان میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے لیکن اخلاق میں کبھی ہار اور تکبر میں کبھی جیت نہیں یوتی۔

Sobeya
 

کوئی سجدہ ایسا مل جائے۔
میں سر جھکاؤں رب مل جائے۔