Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

S  : 😃☺ sobeya ❤❤❤ - 
Sobeya
 

علم حاصل کریں یہ ضروری ہے۔
لیکن علم سے کچھ حاصل کریں یہ بہت ضروری ہے۔

Sobeya
 

امید ادھی زندگی ہے اور مایوسی آدھی موت

Sobeya
 

کسی سے توجہ کی بھیک مانگنے سے بہتر ہے۔
خاموشی سے بیٹھیں رہیں اسی میں عزت نفس ہے۔

S  : 💜💜💜 Beshak 💜💜💜 - 
Sobeya
 

عظیم لوگوں کو منفرد بنانے والی طاقت کا نام منفرد سوچ ہے۔۔

Sobeya
 

دل جس بات پر ضد کرتا ہے
رب اسی بات پر آزماتا ہے۔

Sobeya
 

ایے رب 💚 وہ نماز عشق ہم کو بھی سکھا 💜 جس میں انتظار صرف آذان کا ہو 💛
آمین یا رب العالمین

S  : 💚💛💜 bilkul 💜💛💚 - 
Sobeya
 

غلاموں پے کرم بھرپور کیجئے یا رسول اللّٰہ۔

Sobeya
 

بڑی خوش قسمت ہوں سرکار دوعالم مجھ سے پیار کرتے ہیں۔

Sobeya
 

جمال گنبد خضریٰ نظر نظر کا سرور۔

Sobeya
 

ان کے نقش قدم کی برکت سے۔ پائی ہے دولتِ ایمان بیشمار۔
صل اللہ علیہ وسلم

S  : بنا لیا یہ معیار زندگی مینے۔ درود پڑھتی ہوں ان پر سلام بھجتی ہوں۔ - 
Sobeya
 

Assalam Alaikum subha bakhair

S  : Sobeya 💜💛💚 - 
Sobeya
 

اللّٰہ کے سامنے جھکنے والا انسان ہر مصیبت کے سامنے کھڑا ہو سکتا ہے

Sobeya
 

انسان چاہے دنیا کے سارے علوم سیکھ لے اگر اس نے اپنے رب کو نہیں پہچانا تو اس نے کچھ بھی نہیں سیکھا💯💯

S  : پھپھو کے بیٹے نے مجھے لو لیٹر دیا اس میں ایک ہزار کا نوٹ بھی تھا ایک ہزار کا - 
Sobeya
 

علم کی منزل روٹی نہیں ہے______ علم کی منزل شعور اور بیداری ہے۔