Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

S  : بہت کوشش کے بعد مجھے وہ دیوار مل ہی گئی جس کے بارے میں بچپن میں سنا تھا - 
S  : 😊😂😁 hhhhh😂😃☺ - 
S  : 💙💙💙 hmmmm 💙💙💙 - 
Sobeya
 

آپ کتنے بھی ایماندار کیوں نہ ہوں۔
دوسروں کا ایمان چیک کرنے کا حق نہیں رکھتے۔

Sobeya
 

اعتبار کیجئے نابینا لوگوں کا جنھوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی

Sobeya
 

آنسوں ہر دل کو نہیں پگھلا سکتے یہ فقط ان دلوں پر اثر انداز ہوتے ہیں جن کے دلوں میں خدا بستا۔

Sobeya
 

زیادہ قسمیں کھانے والا زیادہ جھوٹ بولتا ہے۔

Sobeya
 

آگر کوئی آپ کی زندگی سے جانا چاہے تو اسے جانے دیں
اس کا رستہ چھوڑ دیں تعلق زبردستی سے نہیں جوڑے جاتے
اور نہ روکر کسی کو روکا جا سکتا ہے۔

S  : 😂😁 hahaha ☺😂😁 - 
S  : ❤❤❤ bilkul ❤❤❤ - 
Sobeya
 

پوری دنیا میں ایک ہی انسان ہے جس کو آپ بدل سکتے ہیں وہ ہیں آپ خود

Sobeya
 

آپ اپنے آپ کو سمجھدار ضرور سمجھیں۔ لیکن دوسروں کو بیوقوف سمجھنے کی سمجھداری سے پرہیز کریں

Sobeya
 

اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جا سکتا ہے۔

Sobeya
 

Assalam Alaikum subha bakhair

S  : 💚💛💜 hmmmm 💜💛💚 - 
S  : ❤❤❤ bilkul ❤❤❤ - 
S  : 💚💚💚 Beshak 💚💚💚 - 
Sobeya
 

وہ کونسے نبی تھے جو مٹی سے پرندے کی مورت بناکر اللّٰہ کے حکم سے روح پھونکتے تھے۔
1: حضرت یعقوب علیہ السلام
2: حضرت سلیمان علیہ السلام
3: حضرت عیسیٰ علیہ السلام

Sobeya
 

آپ خود میں صرف ان چہروں کو دیکھتے ہیں جنھیں آپ جانتے ہیں۔

S  : Urdu poetry -