Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

S  : ❤❤❤ Right ❤❤❤ - 
Sobeya
 

پھپھو نے پوچھا بیٹا پڑھائی کیسی چل رہی ہے۔۔۔
میں نے کہا پھپھو پڑھائی کی ٹانگ میں درد ہے چل نہیں سکتی ہے☺😂

Sobeya
 

زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو وڈے وڈے قدم چک کے چلا کرو۔

Sobeya
 

میرے گھر کے کچن میں ایک کاکروچ ہے۔
میں اسے دیکھ کر چھپ جاتی ہوں ☺
وہ مجھے دیکھ کر چھپ جاتا ہے 😂
کہیں پیار تو نہیں 😱😱

S  🔥 : 💚💛💜 Sobeya 💜💛💚 - 
Sobeya
 

اللّٰہ ہر لڑکی کو حضرت عائشہ جیسی سیرت اور ہر مرد کو حضرت محمد جیسا کردار دے

S  : 💚💛💜 nice line💜💛💚 - 
Sobeya
 

لمبا دھاگا ارو لمبی زبان ہمیشہ الجھ جاتی ہیں۔ اس لیے دھاگا لپیٹ کر رکھو اور زبان سمیٹ کر رکھیں۔

Sobeya
 

آجکل تربیت کی کمی غذائی کمی سے بھی بڑا مسئلہ بن چکی ہے

Sobeya
 

ہم زندگی آخرت کو نہیں اپنے مقصد کو سامنے رکھ کر جیتے ہیں۔

Sobeya
 

Assalam Alaikum subha bakhair

S  : ☺😊 hhhhh - 
S  : ☺☺ hmmmm - 
Sobeya
 

الفاظ کی بہترین قسم کیا ہوتی ہے۔۔
وہی جو ہم پڑھنے کے ساتھ ساتھ محسوس بھی کریں۔

Sobeya
 

ہم زبردستی کسی کو اپنے لیے مخلص نہیں کر سکتے۔

Sobeya
 

خوشیوں کا تعلق پیسوں سے نہیں ہوتا۔۔۔
اس بات کا اندازہ مجھے فری بیسک چلا کہ ہوا ہے۔۔۔

Sobeya
 

پاکستان میں لوگ ٹریفک کا اشاروں کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں۔😂☺😁

Sobeya
 

جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے۔
بہت مشکل ہے کہ ایسا شخص ملے

Sobeya
 

زندگی میں کچھ خوابوں سے دستبرداری ضروری ہے

Sobeya
 

کچھ جرموں کی ایف آئی آر آسمان پر لکھی جاتی ہے