Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

Sobeya
 

یارب عطا کر وہ راستے جس میں بھٹکنے کا گمان نہ ہو آمین یا رب العالمین 💚

Sobeya
 

چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی چاہت ہے۔

Sobeya
 

جو شخص طلب ہدایت نہ ہو۔
اس پر قرآن وحدیث بھی اثر نہیں کرتی۔

Sobeya
 

لفظوں کو نکھارئیے آواز کو نہیں کیونکہ پھول بارشوں میں کھلتے ہیں نہ کہ طوفانوں میں۔

Sobeya
 

Assalam Alaikum subha bakhair

Sobeya
 

ھمارے لئے یہ عزت کافی ہے کہ ہم اللّٰہ کے بندے ہیں۔
اور یہ فخر کافی ہے کہ وہ ہمارا رب ہے۔

Sobeya
 

بیشک نماز ہی بہترین ساتھی ہے۔ ان کے لیے جنھیں لاالہ الاللہ کی سمجھ ہے دُنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک۔

Sobeya
 

دنیا اچھی لگتی ہے۔رب اچھا لگتا ہے۔
اچھی آنکھوں والوں کو سب اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔

Sobeya
 

جنت میں سب سے پہلے انھیں بلایا جائے گا 💕 جو فراخی اور تنگدستی پر ہر حال میں خدا کی حمد کرتے ہیں 💕💕💕

Sobeya
 

ہوں تو میں ہنس مکھ۔☺ مگر پسند کر لیا دل نے ایک کھڑوس۔ ☺😊

Sobeya
 

لوگ جانو کے نخرے اٹھاتے ہیں۔میرے تو اپنے ہی نخرے ختم نہیں ہوتے۔☺😊

Sobeya
 

اچھا ہوا کہ آپ کی پہچان ہوگئی۔
اچھا ہوا کہ آپ نے اچھا نہیں کیا۔

Sobeya
 

میں اپنی دنیا میں رہنے والی ایک سڑیل سی لڑکی ہوں۔😜😝

Sobeya
 

اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو اسے کھڑی ہی رہنے دو۔
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جائے گی۔ ☺😂

Sobeya
 

Assalam Alaikum subha bakhair

Sobeya
 

خوش رہنے والے انسان کی زندگی بھی آسان ہوتی ہے۔
جبکہ ضدی لوگ ہمیشہ زندگی کے سرور سے محروم ہوتے ہیں۔۔

Sobeya
 

انسان کو کوئی نہیں ہرا سکتا۔
جب تک وہ خود نہ ہار مان لے۔

Sobeya
 

رب سے کچھ مانگو تو رب کو ہی مانگو۔۔
کیونکہ جب رب تمھارا ہے تو سب کچھ تمھارا ہے ۔

Sobeya
 

زبان کے سخت دل کے پیارے ہوتے ہیں۔
ذرا ذرا سے منافق تو سارے ہوتے ہیں
پٹھانی

Sobeya
 

وہ نبیوں میں نبی ایسے امام الانبیاء ٹہرے۔
وہ حسینوں میں حسین ایسے محبوب خدا ٹہرے۔