Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

Sobeya
 

Assalam Alaikum subha bakhair

Sobeya
 

کردار انسان کا وہ حسن ہے جسے زوال نہیں۔

Sobeya
 

وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پر انگلیاں
انہیں تحفے میں آئینہ دیجئے۔

Sobeya
 

رشتوں پر مان اکثر وقت پڑنے پر ایک گمان ثابت ہوتا یے

Sobeya
 

کسی کی زندگی میں رہنے کے لیے بھیک نہ مانگا کریں۔
بات کریں اپنا دامن صاف رکھیں۔
اگر پہر بھی نظر انداز ہوں تو خاموشی سے ایک طرف ہو جائیں۔☺

Sobeya
 

ہر عورت تمھارا پیسہ دیکھ کر نہیں بکتی۔کچھ شہزادیوں کو جیتنے کے لیے تمھیں ترازو کے پلڑے میں دولت کی نہیں عزت کی مقدار بڑھانی چاہیے ۔

Sobeya
 

Assalam Alaikum subha bakhair

Sobeya
 

بس نام رہے گا اللّٰہ کا❤

Sobeya
 

دنیا ہے جائے فانی دل سے اتارو۔

Sobeya
 

یہ دنیا تب تک جنت ہے۔
جب تک والدین زندہ ہیں۔

Sobeya
 

والدین کی دعا تسبیح کے دانوں کی طرح ہوتی ہے۔

Sobeya
 

بلند خیال لوگ الجھتے نہیں۔

Sobeya
 

پتھر بھی کلمہ پڑھ گیا۔
دھیان جب آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر پڑ گیا۔🍀🌹

Sobeya
 

شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو۔ معلومات میں اظافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے۔

Sobeya
 

Jis ki khamoshi bat ne kerti uska bolna kis kam ka.

Sobeya
 

Assalam Alaikum subha bakhair

Sobeya
 

Bht khamosh logon se bht uljha nhe krte.

Sobeya
 

Ap ki soch jahanum ko jannat bna skti h

Sobeya
 

Asi wfadari se dro jo tumhen bewqoof bnade

Sobeya
 

ایک اللّٰہ پاک کے سوا آپ کا کوئی دوست اور نہ ہی کوئی مدد گار💯