جھوم اٹھتی ہیں ہوائیں بھی
ذکر جب ہوتا ہے نام محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا❤
انسان کہانیوں میں رہنے لگ جائے تو۔حقیقت اور زیادہ تلخ ہوجاتی ہے۔
کسی سے محبت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھا جائے۔
ایک ہی خواہش ہے۔❤
اللّٰہ پاک سچا پکا نمازی بنادے۔ آمین یارب العالمین 💚❤
Assalam Alaikum subha bakhair.
جس چیز کی جتنی چاہ رکھتے ہیں اتناہی تھکادیتی ہے۔
پھر چاہے دنیا ہو یا رشتے۔
کچھ خطائیں بخشی نہیں جاتی۔
دل سوچ سمجھ کر توڑا کرو۔