Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

Sobeya
 

قلب قرآن کس سورت کو کہتے ہیں۔؟

Sobeya
 

Zameen aql mndon se to bhr gai.mgr drd mndon se khali he.

Sobeya
 

اپنے سے تو کبھی اجنبی سے لگتے ہو۔
روثھے تو کبھی راضی سے لگتے ہو۔
تم مجھے زندگی سے لگتے ہو۔

Sobeya
 

جب کسی انسان کا ایمان آباد ہوجائے۔
تو پھر شیطان کا جہان سنسان ہوجاتا ہے

Sobeya
 

زیادہ عقلمند بننے سے عقل زائل ہوجاتی ہے

Sobeya
 

زیادہ قسمیں کھانے والا زیادہ جھوٹ بولتا ہے۔

S  : 💚💛💜 Beshak 💜💛💚 - 
S  : السلام علیکم صبح بخیر - 
Sobeya
 

حقیقی کامیابی کے دامن میں۔
حسرتیں نہیں مسرتیں ہوتی ہیں۔

Sobeya
 

بدلیں جو بدل سکتے ہیں۔ قبول کریں جسے بدل نہیں سکتے۔

Sobeya
 

ہر ناکامی کی بنیاد آوارہ خیالات ہوتے ہیں۔

Sobeya
 

جس حال میں جینا مشکل ہو۔اس حال میں جینا لازم ہے۔

Sobeya
 

منافقت کے رشتوں سے سرعام نفرت بہتر ہے۔

Sobeya
 

اندھا اعتماد آپ کو واقعی اندھا کر دیتا ہے۔

Sobeya
 

فرشتے نما لوگ حقیقت کھلنے پر بھیانک درندے لگتے ہیں۔

Sobeya
 

جہالت ایک قسم موت ہے۔
اور جاہل لوگ چلتی پھرتی لاشیں ہیں۔

Sobeya
 

ایسی وفاداری سے پرہیز کرو جو تمہیں بیوقوف بنا دے۔

Sobeya
 

معیار یہ نہیں کہ کہ آپ کو کتنے لوگ پسند کرتے ہیں۔معیار یہ ہے کہ آپ کو کس طرح کے لوگ پسند کرتے ہیں۔

S  : 🌹🍀🌹 السلام علیکم ⚛ صبح بخیر🌹🍀🌹 - 
Sobeya
 

جس کی موجودگی عنایت ہو۔
ان کی یادیں عذاب ہوتی ہیں۔