Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

Sobeya
 

دوسرا موقع صرف کہانیاں دیتی ہیں ۔ زندگی نہیں۔

Sobeya
 

انسان سب ہی خوبصورت ہوتے ہیں ۔
مگر بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے۔🌹

Sobeya
 

زندگی آپ سے معذرت کرنے والی نہیں ہے۔اسے گزارنا سیکھیں۔

Sobeya
 

پرندے لوٹ ہی آتے ہیں اپنے آشیانے میں۔
یہ کوئی انسان نہیں جو ذراسی بلندی پر جاکر اپنی اوقات بھول جائے۔

Sobeya
 

ڈھونڈنے پر وہی لوگ ملتے ہیں جو کھو گئے ہوں۔
نہیں مل سکتے جو بدل گئے ہوں

Sobeya
 

دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے۔
طے کر رہا ہے جو تو دو دن کا وہ صفر ہے۔

Sobeya
 

تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھیئے۔
رشتے اور عبادت میں نیت صاف رکھیئے۔

Sobeya
 

ہر انسان اس انسان کی باتیں چپ چاپ سنتا ہے جسے کھوجانے کا ڈر سب سے زیادہ ہوتا ہے

Sobeya
 

وہ پھول تھا مگر سورج مکھی کا۔
نیا آفتاب دیکھ کر رخ موڑ گیا ہم سے۔

Sobeya
 

خوشی اور غم موسم کی طرح آتے جاتے رہتے ہیں۔

Sobeya
 

لوگ ہمارا دل ایسے توڑ جاتے ہیں۔
جیسے کوئی ٹریفک سگنل ہو۔😂😁

Sobeya
 

دلوں میں فرق اجائے تو یاد رکھنا۔
دلیلیں
منتیں
فلسفے
سب بیکار جاتے ہیں۔

Sobeya
 

کچھ لوگوں سے ناراض ہو کر بھی۔
انھیں کی فکر رہتی ہے

Sobeya
 

محبت اور خوشبو کا کوئی وجود نہیں۔۔
انھیں صرف محسوس کیا جا سکتا ہے۔۔

Sobeya
 

بہروں کی بستیوں میں بانسریاں بجانے سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی سماعتیں نہیں پالیتا۔

Sobeya
 

آج میں نے چھت پر بیٹھے کوے کو وٹہ مارکر مہمانوں کی آمد روک دی۔😂😁☺😊

Sobeya
 

نیکی ہماری چھوٹی ہو یا بڑی ہمارے رب کو اگر پسند اجائے تو وہ ہم پر دوزخ حرام کردیتا ہے۔۔

S  : جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات کہاں یہ تو کرم ہے ان کا ورنہ مجھ - 
Sobeya
 

احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں یہ ایک خشبو ہے جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ہے ۔

Sobeya
 

السلام علیکم ⚛ صبح بخیر۔
زندگی جینے کے لیے اس بات کو تسلیم کرنا پڑتا ہے ک سب کو سب کچھ نہیں ملتا۔۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔💚💛💜