ناراضگی اور بیزاری دونوں الگ پہلو ہیں۔
کسی کو منانے سے پہلے یہ دیکھ لیا کریں کہ وہ ناراض ہیں یا بیزار۔
آپسی نوک جھوک کے دوران ۔ دوسروں کی مثال خامی ہے۔
کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں۔۔جن کو فی سبیل اللّٰہ تھپڑ مارنے کو دل کرتا ہے۔☺😊😁
دل اور دماغ کا بھی ساس بہو والا رشتہ ہے۔ دونو ایک دوسرے کی خوشی میں کبھی خوش نہیں۔😂😁😀
برستی بارش اور بہتی آنکھوں کا احساس ان کو ہوتا ہے۔
جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں۔
بے حسی نصف موت ہے۔
اس کی آنکھیں کبھی نہیں دیکھیں ۔
احترام نظر جھکائے رہتی ہوں۔
اپنے آپ کو پہچاننے کے بعد کوئی بھی شخص پہلے جیسا نہیں رہتا۔
ایک فقیر نے کہا 10 روپے کا سوال ہے۔میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو 😂☺😊
اگر تم ہنستے ہو تو تمام دنیا تمھارے ساتھ ہنسے گی۔
لیکن اگر تم روتے ہو تو تمھیں اکیلا ہی رونا ہوگا۔
Assalam Alaikum subha bakhair
لفظ زندہ رہتے ہیں۔
آپ کی سوچ جہنم کو جنت بنا سکتی ہے۔
آپ کی سوچ جنت کو جہنم بنا سکتی ہے۔