ایسی وفاداری سے پرہیز کرو۔
جو تمھیں بیوقوف بنا دے۔
وقت ختم نہیں ہوتا۔لوگ ختم ہو جاتے ہیں۔
جب دولت آنے سے کسی کا اخلاق تباہ ہوجائے۔
تو سمجھو اس کے زوال کا صفر شروع ہوچکا ہے۔
تیری آنکھوں میں نے خود کو دیکھا ہے۔
تیری آنکھیں ہیں آئینہ کوئی۔
نفرت بھی کیوں کریں ان سے۔
اتنا بھی کیو واسطہ رکھنا۔
وہ مجھے چاہتا نہیں پھر کیوں؟
چاہتا ہے کہ اس کو چاہوں میں۔
اللّٰہ کا شکر ادا کرتے رہو۔
اپنے حالات دیکھ کر نہیں ہر حال میں۔
مثال دینے کے بجائے۔
مثال بن کر جیو۔
اکثر اپنے احساسات کے جنازے اپنے ہی کندھوں پر اٹھانے ہڑتے ہیں۔
مت بھاگو ان کے پیچھے ۔
جن کو تمھاری پرواہ نہیں۔
طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں ہستیاں اکثر تباہ ہوجاتی ہیں۔
جس جگہ بھی جائیے ۔جہاں بھی رہئے۔
سچے لفظوں کی مہک پھیلائیے۔❤❤❤
انسان خود اپنے آپ کو اکیلا کرتا ہے۔
ورنہ اللّٰہ پاک اپنے بندوں کو اکیلا کبھی نہیں چھوڑتا۔
Assalam Alaikum subha bakhair
بے فضول۔بے مطلب۔بے کار نہیں ہیں۔
نئیں دور کے رشتے ہیں صاحب وفادار نہیں ہیں۔
اے بن بولے سن نے والے اللّٰہ۔
میری خاموش دعائیں سن لے۔
یونہی بس دیکھا ہے گھڑی کی طرف۔
آپ کا انتظار تھوڑی ہے۔
وہ تجھ کو بھولیں ہیں تو تجھ پر بھی لازم ہے۔
روٹی کھا ۔چائے پی۔کارٹون دیکھ 😁😂
کھانے کے بعد شوہر اٹھا۔ اپنی پلیٹ دھوکر رکھ دی۔
بیوی غصے میں بولی کر دیا نہ عزت کا فالودہ۔ ۔ہم گھر پر نہیں ہوٹل میں ہیں۔😁😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain