بعض اوقات ہم ان لوگوں کو بڑی شدت سے یاد کر ریے ہوتے ہیں۔ جن کے لئے ہم ایک فضول خیال سے زیادہ کچھ نہیں ہوتے۔
محبت وفادار کی داستان ہوتی ہے۔
اور بے وفا کی زندگی کا ایک معمولی واقعہ۔۔
آج کی بات۔
نرمی ضمیر کو جگاتی ہے۔
جبکہ
سختی انا کو جگاتی ہے۔
تجھے جی بھر کے دیکھتے ہونگے ۔😂☺
تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے 😜😂
بہت خاموش لوگوں سے بہت الجھا نہیں کرتے۔
اس محبت کا کوئی کیا کرے۔
جو منتوں سے ملے۔
لفظ جب زبان سے ادا نہ ہوں ہمارے غلام رہتے ہیں۔ اور جب زبان سے نکل جائیں تو ہمیں غلام بنالیتے ہیں۔
ہم جانتے ہیں کہ قدرت کے ہر کام کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے مگر کبھی دل چاہتا ہے کہ وجہ کا پتہ ہو
کبھی ہنستا کبھی رلاتا۔یہ دل بھی کیا رونقیں لگاتا ہے۔ کبھی لگتا کہ خود ہے پاگل دل کبھی لگتا ہمیں بناتا ہے۔
سادہ سے اک اصول کو جان لے۔
جس کے قریب جائے گا۔ہوتا وہ دور ہے۔
Assalam Alaikum subha bakhair
سنو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو۔
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں۔سب مر نہیں جاتے ہیں
مریض: ڈاکٹر صاحب نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی۔
ڈاکٹر: پستول کی گولی کھالیں پھر۔😂😁
ہم تھے تم تھے کچھ جذبات بھی تھے۔
ارے چھوڑو کچھ نہیں الفاظ ہی تو تھے۔
تم نے یاد نہ کیا کبھی بھول کر ہمیں۔
ہم نے تمھاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا ۔
ہمیں علم ہے۔
یہ دنیا فلم ہے۔
تم محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے۔
ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں ❤
منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے۔
دل بڑا کیجئے ہم سے نفرت کیجئے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain