Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

Sobeya
 

مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈھنے کی نہ تھی۔
مجھ میں کھویا رہا خدا میرا۔

Sobeya
 

اگر دل پڑھے جاتے۔
تو دل دہل جاتے۔

Sobeya
 

جنت کے پتے تھامنے والوں کو اللّٰہ رسوا نہیں کرتا۔

Sobeya
 

الف بس حرف نہیں یہ ظرف ہے کمال کا۔
ابتدا جہاں کی جواب ہر سوال کا۔

Sobeya
 

ماں ایک باغ بہشت دا بوٹا۔
ٹھنڈیاں جس سے چھاواں۔
در در دھکے پین انھانوں۔
مرجان جنھاں دی ماواں۔

Sobeya
 

آپ مخلص رہیں یہی کافی ہے
کیونکہ صلہ تو اللّٰہ پاک دیتا ہے

S  : اے عرش کے مالک۔اےحکمت والے۔ ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا ۔ آمین یا رب - 
Sobeya
 

Assalam Alaikum subha bakhair

S  : 😁😂 hahaha - 
S  : 😂😁 hmmmm - 
S  : 😁😂 hahaha - 
Sobeya
 

پرواہ نہیں اگر یہ زمانہ خفا رہے۔مومن یہ دعا مانگ خدا مہربان رہے۔

Sobeya
 

پتا نہیں کیسے پرکھتا ہے میرا خدا مجھے امتحان بھی مشکل لیتا ہے اور ہارنے بھی نہیں دیتا۔

Sobeya
 

اخلاق ایسا ہو کہ لوگ دیکھ کر کہیں محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا امتی ہے۔

Sobeya
 

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کہ بچھڑنا ہی نہیں۔
نظر ایسی لگی کہ کوئی تعلق بچا ہی نہیں۔

Sobeya
 

ایک دوسرے کی پوسٹ پر آیا جایا کریں۔
ایک ہوسٹ سے دوسری پوسٹ تک واک بھی ہوجاتی ہے۔☺
کھانا بھی ہضم ہوجاتا ہے۔صحت بھی ٹھیک رہتی ہے 👍
تھوڑی بہت جان پہچان بھی ہوجاتی ہے 😂😊

Sobeya
 

تم ملو یا نہ ملو کوئی غم نہیں۔۔
نظر ہی آتے رہو یہ بھی کم نہیں۔

Sobeya
 

بہت ڈرتی ہوں ایسے لوگوں سے۔
جن کے دل میں دماغ ہوتا ہے۔

Sobeya
 

Insaneyat ka drja sb se bra hota he

Sobeya
 

کسی سے توجہ کی بھیک مانگنے سے اچھا ہے۔
خاموشی سے بیٹھیں رہیں۔
یہی عزت نفس ہے۔