گر مانگا تو میں نے کچھ بھی نہیں مانگا۔
اب مانگ رہی ہوں تو خدا مانگ رہی ہوں
میں کو مٹاکر من نظر آتا ہے۔
من کو جھکا کر رب نظر آتا ہے۔
Assalam Alaikum subha bakhair
سیریز سوال؟
آپ معاف کرنا پسند کرتے ہیں؟ یا بدلہ لینا؟
اور ہمارا رب اتنا مہربان ہے کہ۔
ہمارے ہر گناہ کا پردہ رکھ لیتا ہے
من میرا مٹی۔
میں ہوں فانی۔
انسانیت۔وہاں دم توڑ دیتی ہے جہاں۔ ایک انسان کی مصیبت دوسرے کے لیے تماشا بن جاتی ہے۔
تخت تاج کی نہیں جستجو مجھ کو۔
اک شخص ہم خیال ہو۔ یہ آرزو ہے بس۔
یہ جبر اتفاق نہیں۔
ہم جیسا ہونا مذاق نہیں۔ 😂😁
Muskra kr tum ne dekha.
Ye dill tumhara hogya ☺
میں ابھی تک وہ پھول سمیٹ رہی ہوں۔
تیری گفتگو سے جو برسے تھے مجھ پر
تیری موجودگی میں خوشیاں میرے آس پاس گھومتی ہیں۔💚💛💜
خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بنا سکیں۔
لیکن کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان نہ ہو گا 💕
پوچھا گیا زندگی کیا ہے؟.
فرمایا گیا آذان سے نماز تک کا سفر۔
اجائیں جب کوئی کسی کے دل کے قریب۔
یا رب بنادے اسکو اسکا نصیب۔
موت اجائے غالب۔دل نہ آئے کسی پر۔☺
رونا بہت بڑی ذلت ہے اگر کسی انسان کے سامنے ہو۔
اور رونا بہت بڑی عزت ہے اگر اللّٰہ تعالیٰ کے سامنے ہو۔
Assalam Alaikum subha bakhair
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain