Damadam.pk
Sobeya's posts | Damadam

Sobeya's posts:

Sobeya
 

اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے جسے لوگ جیت کر توڑ دیتے ہیں۔

S  : جہاں پہولوں کو کھلنا تھا وہیں کھلتے تو اچھا تھا۔ تمہی کو ہم نے چاہا تھا تم - 
Sobeya
 

بڑی منزلوں کے مسافر۔
کبھی چھوٹا دل نہیں رکھتے

Sobeya
 

سوچا تھا اس قدر اس کو بھول جائیں گے۔
دیکھ کر بھی انجان بن جائیں گے۔
پر جب جب آیا سامنے چہرہ اس کا۔
سوچا اس بار دیکھ لیں اگلی بار بھول جائینگے۔

Sobeya
 

تم دوست ہو تو مجھ سے ذرا دشمنی کرو۔
کچھ تلخیاں نہ ہو تو بھلا دوستی ہی کیا

Sobeya
 

دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجئے۔
دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجئے

Sobeya
 

رشتے کبھی خود طبعی موت نہیں مرا کرتے۔ انہیں ہمیشہ انسان قتل کر دیتا ہے۔ نفرت سے نظر اندازی سے۔اور غلط فہمی سے۔

Sobeya
 

دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں۔
دل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیں۔

Sobeya
 

اپنی آنکھیں سنبھالئے صاحب۔
دل کی باتیں بتا رہی ہیں مجھے 😃

Sobeya
 

جو ھوش میں ہے وہ کبھی تکبر نہیں کرتا۔

Sobeya
 

کیوں میں امید کا دامن چھوڑوں۔
معجزے مشکلوں میں ہوتے ہیں۔

Sobeya
 

Assalam Alaikum subha bakhair

Sobeya
 

تمھارا بہت سا دکھ۔
تمھارا اپنا انتخاب ہے۔

S  : زندگی اپنی مستی میں جیا کر۔ محبت بری چیز ہے نہ کیا کر۔ - 
Sobeya
 

میرے اللّٰہ برائی سے بچانا مجھکو۔
نیک جو راہ ہے اس راہ پے چلانا مجھکو۔

S  : جب انصاف کیا جائے تو۔جانور بھی نظام سے وابستہ رہتے ہیں۔ - 
Sobeya
 

ایک بات تو بتاؤ۔
وقت بدلتا ہے یا لوگ۔؟

Sobeya
 

بد ترین احترام وہ ہے۔
جو خوف پر قائم ہو۔

Sobeya
 

اگر خوش رہنا چاہتے ہو تو تعریف سنو۔
لیکن اگر بھتر بننا چاہتے ہو تو تنقید سنو۔

Sobeya
 

ہم نشینی اگر کتابوں سے ہو۔
اس سے بہتر کوئی رفیق نہیں۔