یہ دنیا میرا ملک ہے۔
ساری انسانیت میری برادری ہے۔
اور اچھائی کرنا میرا مذہب ہے۔
عقل مندی اور بے وقوفی میں فرق یہ ہے کہ۔
عقل مندی کی ایک حد ہوتی ہے۔۔
بے حسی شرط ہے جینے کے لئے۔
ہم کو احساس کی بیماری ہے۔
بے خوف ہونے کے لئے
باکردار ہونا ضروری ہے۔
Assalam Alaikum subha bakhair
قرآن مجید کی پہلی مدنی سورت کا نام بتائیں؟
کاش تو ایسے آئے جیسے کوئی دعا۔💛
میں خود کی فیورٹ ہوں ☺😂
دل کے قصے کہاں نہیں ہوتے؟ ہاں وہ سب سے بیاں نہیں ہوتے۔
جن سے محبت کی جاتی ہے۔ ان کی عزت محبت سے بھی زیادہ کی جاتی ہے۔
جو انسان آپ سے دل سے بات کرے۔
اسے کبھی دماغ سے جواب نہ دینا۔
ابلیس کا رویہ یہ تھا کہ وہ اپنی غلطی پر شرمندہ نہیں تھا۔
اور ہمارا رویہ یہ ہے کہ ہم شرمندہ ہونے والے کو اتنا برا بھلا کہتے ہیں کہ وہ پہر سے ابلیس بن جاتے ہیں۔
انداز گفتگو سے کجھ لوگ دلوں میں اور کجھ لوگ دلوں سے اتر جاتے ہیں