میں نہیں جانتی میرا نصیب مجھے کہاں لے جائے گا زندگی مختصر ہـے جانے کب یہ سفر ختم ہو جائے گا دل کو محبت سےمنور کرنے والا تو ہـی ہـے مجھے خبر ہـے کہ تو ہی بس اسے بہلائے گا یہ آزمائش ہـے اگر تو مجھے ہمت دے پورا اترنے کی اگر یہ تیری محبت کا امتحان ہـے تو مجھے اتنا صبر دے کہ میں تیری محبت کی لاج رکھ سکوں تیری مصلحتیں تو مجھے سمجھ نہیں آتیں اے اللّٰہ مگر میرا دل تیرے فیصلوں پہ یقین رکھے ہوئے ہـے تیری بندی تیرے معجزوں پہ ایمان رکھے ہوئے ہـے۔۔ !! Good Night fans🤪