CT Kon Kon deta hai
حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے
مگر
محبت کو استعمال مت کیجئےـ
تمہیں محبت نا تھی ورنہ
محبوب خامیوں کے ساتھ قبول کیے جاتے ہیں
سب خساروں کو جمع کر کے یہ حاصل نکلا۔
دل ناداں کی کوئی بات نہ مانی جائے۔
خدا کی قسم بڑی مشکل سے ملتا ہے۔
وہ اک دل جو محبت نبھانے والا ہو۔
ftof guys
اکثر تنہائی میں سوچ کر ہنس دیتی ہوں کہ
مجھے سب یاد ہیں لیکن میں کسی کو یاد نہیی
*🥀🌺🌹میری طرف سےآپ کواورآپ کےاہل خانہ کوعیدکی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں🌹🌺🥀*
*🤲اللہ عزوجل سےدعاہےکہ وہ اس عیدکےموقع پرآپکےاورمیرےنیک اعمال قبول فرمائے۔ امین🤲*
اپنی زندگی بھی اس چاند کی ماند ہے
جو خوبصورت دکھتا ہے مگر ہے بہت اکیلا
دروازہ کھٹکھٹا کے ستارے چلے گئے
خوابوں کی شال اوڑھ کے میں اونگھتا رہا
جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی
بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے
دل کو لہجے سے توڑنے والے
تو میری اک نگاہ کو ترسے گا
مقیم دل ہیں وہ ارمان جو پورے نہیں ہوتے
یہ وہ آباد گھر ہے جس کی ویرانی نہیں جاتی
دل میں پھر وصل کے ارمان چلے آتے ہیں
میرے روٹھے ہوئے مہمان چلے آتے ہیں
کیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو عدیمؔ
ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہے
عقل میں جو گھر گیا لا انتہا کیوں کر ہوا
جو سما میں آ گیا پھر وہ خدا کیوں کر ہوا
F to f guy's
مانگ لوں تجھ سے تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے
سو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے
سوال یہ ہے کہ آپس میں ہم ملیں کیسے
ہمیشہ ساتھ تو چلتے ہیں دو کنارے بھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain