Damadam.pk
Sofiya.Rani's posts | Damadam

Sofiya.Rani's posts:

Sofiya.Rani
 

Muje follow he koe nai karta😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔

Sofiya.Rani
 

کبھی تجھے فرصت ملے تو گن لینا
کتنے وعدے ادھار ہیں تجھ پر

Sofiya.Rani
 

آج تک رکھے ہیں پچھتاوے کی الماری میں
ایک دو وعدے جو دونوں سے نبھائے نہ گئے

Sofiya.Rani
 

,💕 لکھوں... 💕
💕 تو_____ #لفظ تم ہو.. 💕
💕 سوچوں... 💕
💕 تو_____ #خیال تم ہو..💕
💕 مانگوں... 💕
💕 تو_____ #دعا 🤲 تم ہو.. 💕
💕 سچ کہوں... 💕
💕 تو_____ #محبت تم ہو..💕
#کوئی اور اب نظر میں آۓ بھی تو کیسے🙃
#میری ہر آتی جاتی سانس میں بسی ہو تم❣️❣️..

Sofiya.Rani
 

اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟
جن کے لئے بدلے تھے ان کا بدل جانا

Sofiya.Rani
 

سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اس لیے میں ہمیشہ چھت پر جاکر سوچتی ہوں

Sofiya.Rani
 

پیدائش کے مہینے کے مطابق جواب دیں😍
#Jan کسی سے مار پڑی ؟
#Feb اصل نام ؟
#Mar غصہ کس بات پر آتا؟
#Apr کوئی دکھ؟
#May بدتمیزی لیول
#Jun ؟آخری دفعہ کب روئے ؟
#Jul اپنے شہر کا نام بتاو؟
#Aug پسندیدہ شعر ؟
#Sep ایک خاصیت ؟
#Oct پسندیدہ ڈش ؟
#Nov پسندیدہ رنگ
#Dec ناقابل فراموش لمحات

Sofiya.Rani
 

-" پیاری گڑیا!
یہ لوگ وقت گزارنے کے لیے تمھیں
"شہزادی" تک کا لقب دیں گے، لیکن تم نظر انداز کر کے اپنے بابا کا "غرور "قائم رکھنا_" 😊❤️

Sofiya.Rani
 

جو مانگوں دے سیا کر اے زندگی
کبھی تو میرے باپ جیسی بن کے دیکھا

Sofiya.Rani
 

*...سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں.
*...ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ..

Sofiya.Rani
 

Follow he Kar do😒

Sofiya.Rani
 

آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور

Sofiya.Rani
 

Koe follow he nai karta😭😭😭

Sofiya.Rani
 

Follow karne ka kea faida jab koe like he nai karta😒

Sofiya.Rani
 

محبت اور موت کی پسند تو دیکھو
ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن

Sofiya.Rani
 

Follow to follow guy's

Sofiya.Rani
 

Koe follow he nai karta😒

Sofiya.Rani
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں

Sofiya.Rani
 

*...سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں.
*...ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ..

Sofiya.Rani
 

نہ عشق نہ کوئی غم
دیکھو کتنے خوش ہیں ہم😂