کس طرح ہوگا فقیروں کا گزارا سوچے
اس سے کہنا کہ وہ اک بار دوبارہ سوچے
کیسے ممکن ہے اسے اور کوئی کام نہ ہو
کیسے ممکن ہے کہ وہ صرف ہمارا سوچے
ایسا موقع ہو کہ بس ایک ہی بچ سکتا ہو
اور اس وقت بھی اک شخص تمہارا سوچے
ٹوٹے پتوار کی کشتی کا مقدر کیا ہے
یہ تو دریا ہی بتائے یا کنارہ سوچے
تیرے افلاک پہ جائے تو ستارہ چمکے
میرے افلاک پہ آئے تو ستارہ سوچے
یہودی ایجنٹ نے قرآن پاک کے کاغذ پر ٹیکس ختم کیا تھا اور سچے مسلمانوں نے آج فلم انڈسٹری پر ٹیکس ختم کر دیا
فرق جان کر جیو 🖐🖐
پھر اس کے بعد کچھ نہ کھویا میں نے
وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا ۔💔🥀
Good morning pakistan🌞🌞🌞🌞
نئے سِرے سے مجھے بھا گیا، وہ جب بھی ملا
سو ایک شخص سے میں نے بارہا محبت کی..!
💕...اُداس نظروں میں خواب ملیں گے،...💕
💕...کہیں کانٹے تو کہیں گلاب ملیں گے۔..💕
💕...میرے دل کی کتاب کو اپنی نظروں سے پڑھ کے دیکھو..💕
💕....کہیں آپکی یاد تو کہیں صرف آپ ملیں گے،.
Good morning🌞🌞🌞🌞
دوستی کا رشتہ محبت کے رشتے سے بہتر ہے یا نہیں ؟
کیا حال ہیں آپ کے؟ سب کو عید کا تیسرا دن مبارک