*8 حیرت انگیز باتیں* 😎😎 1.امریکہ میں %95 لوگ دودھ نہیں پیتے۔ 2.اٹلی میں اب تک جُڑواں بچے پیدا نہیں ہوئے۔ 3.سانپ کو اگر ہوا میں پھینکا جاے تو 10 منٹ تک ہوا میں اُڑے گا۔ 4.نیپال میں انسان شیروں کے ساتھ سوتے ہیں۔ 5. استنیا زیبرا ZEBRA کا دل نہیں ہوتا۔ 6.بندر چائنیز CHINESE زبان سمجھ سکتا ہے۔ 7.ہاتھی کی دُم کے ایک بال سے ایک وقت میں تین موبائل کی بیٹریاں چارج ہو سکتی ہیں۔ 8.یہ سب باتیں سرا سر غلط ہیں. بور ہو رہ تھ تو سوچا آپ لوگوں کا تهوڑا سا بیڑا غرق کر دوں 😂😁😜 نوٹ.. *آپ نے اتنے غور سے پڑھا اس کے لیے شکریہ* 😛😜😬
تمھیں پتا ہے روح من کس کو کہتے ہیں میں بتاتی ہوں ۔۔۔ جسے دیکھ کہ دل خوش ہوجاۓ جسے دیکھ کہ دل سے محبت نکلے جسے دیکھ کہ سانسیں مہک جائیں اب پتہ چلا کس کو کہتے ہیں روح من ۔۔ تمھیں کہتے ہیں روح من ۔۔۔۔۔۔!!! ہاں تم ہو روح من ۔۔۔۔۔!!!!
اب وہ دن آنے والے ہیں جب عاشق لوگ دو تراویح پڑھ کر اپنی محبوبہ کو ریپلائے کریں گے۔۔۔۔ پھر دو تراویح نیت لیں گے۔۔۔ پھر سلام پھیر کر ریپلائی کرینگے۔۔۔۔ اور جب محبوبہ ناراض ہوجائے گی تو پھر تراویح کے بعد باقی رات جاگ کر اسے منائیں گے۔۔۔۔ پھر سحری کرکے سوجائیں۔۔۔۔ اور سحری سے قبل ایک یہ میسج بھی کریں گے۔۔۔ "جان ایک ummmmaaahhh" بھیج دو۔۔۔ پھر میں نے روزہ کی نیت کرلینی ہے۔۔۔" کھڑجو تہاڈی ایسی دی تیسی😁😂