مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں
جسم اُس کا بھی مٹی کا ہے میری طرح اے خدا
پھر کیوں صرف میرا ہی دل تڑپتا ہے اس کے لیے
دل نے سوچا تھاکہ اُسے ٹوٹ کر چاہیں گے
سچ مانو! ٹُوٹے بھی بہت چاہا بھی بہت
کھڑکی کھول کے باہر دیکھو
موسم میر ے دل کی باتیں تم سے کرنے آیا ہے
پھر اُس کی ادا سےچھلکنے لگا خلوص
جب مجھ کو اعتبار کی عادت نہیں رہی
اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دو
دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں
نہ جھٹکو زلف سے پانی یہ موتی ٹوٹ جائیں گے
تمہارا کچھ نہ بگڑے گامگر دل ٹوٹ جائیں گے
ہوتی ہوگی میرے بوسےکی طلب میں پاگل
جب بھی زلفوں میں کوئی پھول سجاتی ہوگی
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں
Good morning
کُچھ اس طرح سے میرے دل کی دنیا اُجڑی فراز
اُس نے اپنا بنا کر اپنا کہنا ہی چھوڑ دیا
کھڑکی کھول کے باہر دیکھو
موسم میر ے دل کی باتیں تم سے کرنے آیا ہے
Goof afternoon
ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے
جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
دُکھ یہ ہےمیرے یوسف اور یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑ نے کے لیے نہیں تھے
محبوب کا گھر ہو یا فرشتوں کی ہو زمین
جو چھوڑ دیا پھر اُسے موڑ کر نہیں دیکھا
گرلفرینڈ سبھی کو چاہیے 🥰 لیکن بیوی ایسی چاہیے
جس کا کوئی بوائے فرینڈ نہ رہا ہو 💯🙂
واہ👏
میں اپنے سارے خواب پورے کرکے رہوں گی 💯
چاہے اس کے لیے مجھے دن رات سونا کیوں نہ پڑھیں🖇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain