Damadam.pk
Soldier-@1's posts | Damadam

Soldier-@1's posts:

Soldier-@1
 

کیوں #اُمید کا دامن #چھوڑوں..!!! 💢
#معجزے مشکلوں میں ہوتے ہیں!!! ☑️✌️
💕🇵🇰💕🇵🇰💕👇🏼👇🏼

Soldier-@1
 

تاریخ گواہ ہے الارم کی گھنٹی سے سب اٹھ جاتے ہیں
*سوائے اِس کے جس نے الارم لگایا ہو* 🤣🤣

Soldier-@1
 

سوچ رہا ہوں
عربی سیکھ لوں جنت میں حوروں سے بات بھی تو کرنی ہو گی😴 masoom fojiii

Soldier-@1
 

میں کسی اور کا نہیں ہوں فلحال___😓😓
ٹرائی تو کرلو کیا پتہ تیرا ہوں جاؤں
InoXent Fouji 😜😜

Soldier-@1
 

= " 🙊" =
سب سے بڑا چـــونا !!!!
جانو میں تمہـــاری روح سے محبت کرتا ہوں
ایڈے تسی ملک المـــوت 😼👻🙌

Soldier-@1
 

آئے دن سچا پیار
مرد حضرات کو ہارٹ اٹیک اس لیے بھی
زیادہ ہوتا ہے کیوں کہ وہ دل کا
کثرت سے استعمال کرتے ہیں😊

Soldier-@1
 

میں نے تھانا نہیں تھایا🙄
جانو تو ہے نہیں سوچا آپ کو ہی بتا دوں 🧐😂
❝ ♥#🃏💫_✌💥 ❞

Soldier-@1
 

🌖 چاند بھی عجیب چیز ہے نہ
جس میں بچپن میں ماموں
اور جوانی میں جانو نظرآتے ہیں
😏🤔😭😉😆😄

Soldier-@1
 

" میں چاہتا ہوں کوئی ایسا طریقہ ایجاد ہو کہ مرد کی غلطی پر صرف مرد برباد ہو اور عورت کی غلطی پہ صرف عورت برباد ہو_" 🙂
مسٹر کھڑوس فوجی 🥀

Soldier-@1
 

قیامت کے دن آقا کریمﷺ درود شریف پڑھنے والے سے مصافحہ کرےگے۔درود پاک پڑھنے والا قیامت کے دن سب سے پہلے آقا کریم ﷺ کے پاس پہنچ جاٸےگا۔۔درود پاک پڑھنے والے سے آقا کریمﷺ شہنشاہِ دو جہاںﷺ محبت کرتے ہیں۔ شفیع المدنبینﷺ درود پاک پڑھنے والے کی گواہی دینگے۔۔ اور جو درود پاک کو ہی وظیفہ بنالے اس کے دُنیا اور آخرت کے سارے کام۔اللہ تعالٰی خود اپنے ذمہ لےلیتا ہے
🌹📿#درود_پاک_پڑھتے_جائیں📿#پڑھواتے_جائیں📿🌹
🌹📿#عاشقِ_غوث_پاکؒ📿🌹

Soldier-@1
 

اگر آپ دکان دار کو 1000 کا نکلی نوٹ دے کے640 کا سامان لیتے ہو تو دکان دار کو کتنے پیسوں کا نقصان ہو گا ؟
پڑھے لکھے لوگ سامنے آجائیں زرا😛🤔

Soldier-@1
 

*میں نے مانا کے میں کچھ بھی نہیں*
*ہاں پر ہر کوئی مجھ سا بھی نہیں*🔥fojiiiii

Soldier-@1
 

✔خالص کیجئے 😏😏
بیشک #نفرت کیجیے 👉🔥

Soldier-@1
 

*میں وہ کیوں بنو جو تمہیں چاہئے 🥀*
*تمہیں وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں♥️😘♥️fojiii

Soldier-@1
 

اک لڑکی ڈاکٹر کےپاس گی اور انگلش کا رعب ڈالنے کیلیے بولی ڈاکٹر مجھے ۔۔۔Pic up پڑ گٸی ہے😎
ڈاکٹر۔۔۔پریشانی سے یہ کونسی بیماری ہے😟
لڑکی۔۔۔۔آٸی مین ۔۔۔مجھے اٹھاٶ پڑ گٸی ہے 😒
ڈاکٹر۔۔۔۔پلیز تھوڑا اور آسان الفاظ میں بتاٸیں پلیز😔
لڑکی۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب مینو چُک پے گئی اے🤣🤣😛😛😛

Soldier-@1
 

تیرے "عشق " کے پانچوں نقطوں سے بھاری ہے✌️
میری "انا" کے نون کا ایک نقطہ 🔥🔥😎
#

Soldier-@1
 

"- ھزار عشق 💞___کرو لیکن اتنا دھیان رھے.
"- کہ تم کو پہلی محبت کی بد دعا🤲 نا لگے."

Soldier-@1
 

جو لڑکی آپکو کہے شکل نہیں اخلاق اچھا ہونا چاہیے تو
سمجھ جاؤ #میڈم افریکن ہے 😞 منہ #چٹا_ہاتھ_پیلے اور
#پاؤں کالے
🤣🤣🤣😉😉😉😉😉

Soldier-@1
 

شوہر : دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا 😃
بیگم فل میک اپ کر کے بولی آپ میری تعریف عربی میں کریں 😌
شوہر : استغفرالله 🙊😂😝😄

Soldier-@1
 

تم نے ہی تو کہا تھا نہ میری پوسٹ اچھی ہوتی ہے..
اب آنکهيں نہ پھیر مجھے پیکج کروا کے دے..🤣🤣😂
❤معصوم فوجی ❤