ہر کسی سے محبت ہماری فطرت میں نہیں ھیں😢☝
یہ جو تین چار ہیں" انا دا خرچہ ای چکیا جاندا😳😁
#شاعر لا پتہ🤪😉 fojiiiii
حفاظت کرو سب کی بیٹیوں کی اپنا سمجھ کر👇👇👇
تاکہ کسی ماں باپ کو رونا نہ پڑے 😭😭
جب اسٹیتھو اسکوپ ایجاد نہیں ہوا تھا تو ڈاکٹر مریض کی دھڑکن سننے کے لیے اپنا سر مریض کے سینے سے لگا کر دھڑکن سنا کرتے تھے مگر پھر دنیا کے واحد غیرت مند ڈاکٹر رینی لینینک کو اس طرح عورتوں کی دھڑکن سننے سے شرم آئی اور اس نے 1816 میں اسٹیتھو اسکوپ ایجاد کرلیا ورنہ پاکستان کے 90 فیصد لڑکے اس وقت ڈاکٹر ہوتے۔
مجھے جو بھی پسند ہوتا ہے🔥
وہ مجھے کبھی نہیں ملتا اور تم میری پسندیدہ ترین شخصیت ہو!! 💔🙂
#Fojiii❤💯
وہ میرے پاس سے گزر گیا اور میرا حال تک نہ پوچھا 😔🙄
,
,
،
،
،
،
،
،
،
,
,
،
،
،
،
تسی ٹنیشن نہ لو او مینوں جاندا ای نی سی 🙊🙊🤣🤣
یہ لفظوں کی شرارت ھے🤩
سنبھل کے کچھ لکھناتم✍️
محبت لفظ ھے لیکن 👉
یہ اکثر ھو بھی جایاکرتی ھے♥️
#__
کتنا اچھا لگتا ھے نہ جب کوئی آن لائن آتے ہی کہتا ہے
کدھر ھےتھے سارا دن 😡
کتنا ویٹ کیا تمھارا 😣
پتہ ھے کتنی ٹینشن ھو رہی تھی 😍☺
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
خیر سانوں کی
ھمارے لئے تو کبھی کسی نے ایسی ٹینشن ھی نہیں لی 😒😒😒😛😛😂😂
❤ __❤ 👈 😜😂😝
💕
راحت اور چا ہت میں بس ا تنا فرق ہے😘😍
جا ناں
راحت بس تم سے ہے چا ہت بس تمہاری ہے 💕😍nooor
انگریز ہم سے آگے نہیں ہو سکتے ،،،
ان کے پاس ایک رنگ کی لڑکیاں ہیں اور ہمارے پاس دو رنگ کی۔۔۔۔ منہ الگ ، پاؤں الگ۔۔۔۔😆😁
اناسی نواسی اور انہتر نے اتنا کنفیوز نہیں کیا جتنا
دروازے کے push اورpull نے پریشان کر رکھا ہے
🥀🍂
سوال۔۔۔ شرم کیا ہے🤔
شرم۔۔۔۔۔ وہ ہے جو اگر آپ لوگوں کو زرا آ جائے تو میری پوسٹوں پر لائک اور کمنٹ کے طوفان آ جائیں🙄
💓آج کس رنگ کے کپڑے پہنے آپ نے?😂😲
Me Black AND you🙈😇🤩
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ😆😆
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😒
😜😛😛😛😛
شاباش !!! لنگ جاؤ لنگ جاؤ ....🚶🚶
میں تے بس ایویں ای پوسٹ کیتی اے 🙄😒😴
شاباش !!! لنگ جاؤ لنگ جاؤ ....🚶🚶
میں تے بس ایویں ای پوسٹ کیتی اے 🙄😒😴
گھر والے اچھی خاصی😑
کتوں والی کر کے آخر میں کہتے ہیں😔😞
"پتر گل تیرے فاٸدے دی سی😕😕
😫😫😫😫😥😥😭😭😭😭😭

Foji
میں نخرے اور خرچے اٹھانے کے لئے تیار ہوں
بس لڑکی کا قد 5.10 ہونا چاہیے 😍🙈😂
ایک "بزرگ" پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آرہا تھا ۔ آپ نے پوچھا
کیا چاہیے؟
پاکستانی نے کہا، "غریب" ہوں کچھ "عنایت" فرمائیں۔
آپ نے پہاڑ کی طرف ""انگلی"" اٹھائی پہاڑ "سونے" کا ہو گیا۔
آپ چل پڑے، دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟ پاکستانی بولا تھوڑا ہے ۔
آپ نے دوسرے پہاڑ کی طرف ""انگلی"" اٹھائی وہ بھی "سونے" کا ہو گیا، اور اسی طرح تیسری اور پھر چوتھی طرف ""انگلی"" اٹھائی چاروں طرف کے پہاڑ "سونے" کے ہو گئے۔آپ چل پڑے، پیچھے دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا ۔
آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟
اس پاکستانی نے عرض کیا
بزرگو... اے " اُنگل☝👆👈👉 "😁😂🤣
شادی کی بات کی جاۓ تو لڑکیاں کمرے میں بھاگ جاتی ہے
اور وہاں جا کر پیھر دھمال ڈال دیتی ہے 😜😝😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain