Damadam.pk
Somi+'s posts | Damadam

Somi+'s posts:

Somi+
 

اور یہ چاہت بھی کیا مصیبت ہے

Somi+
 

وہ کسی اور کا تھا
میرے ساتھ کیوں تھا

Somi+
 

روز آتا ھوں تیرے در پہ اذیت لینے..!!
تیری ٹھوکر سے مُجھے روز شفا ملتی ھے!!

Somi+
 

بہت پیار سے رکھیں گے تمہیں۔🌸
ایک بار ہمارے ہو کر تودیکھو... مسکان

Somi+
 

وہ محبت بہت گہری ہوتی ہے
جو شروع دوستی سے ہوتی ہے۔
😐😋

Somi+
 

کوشش تو میں نے کی ھے بہت پر دلِ تباہ
مُجھ سے کوئی بھی شخص کبھی خوش نہیں ہوا

Somi+
 

زندگی چھوٹی سی ہے۔ پر اس میں بھی لوگ جینے نہیں دیتے 💯

Somi+
 

*_ہر چیز کا وقت مقرر ہے ورنہ دعا تو کھبی بھی رد نہیں ہوتی_

Somi+
 

کس قدر کارِ اذیت ہے ذرا سوچو تو.!!
جس نے ملنا ہی نہیں اُس کی تمنا کرنا!!

Somi+
 

_' اِتنے ہوئے قریب،_
_کے بیزار ہو گئے!!

Somi+
 

کاش ہم تم کو اتنی اہمیت نہ دیتے
تو آج تم ہم کو اتنی اذیت نہ دیتے

Somi+
 

دنیا میں مخلص چیز دھوکہ ہے
جو دل لگا کر دل سے دیا جاتا ہے

Somi+
 

تجھے پانے کی ضد تھی اور تمہیں پانے کا خواب
نہ ضد پوری ہوئی اور نہ خواب

Somi+
 

_انسان تو ہر جگہ پیدا ہوتے ہیں_
_مگر انسانیت کہیں کہیں جنم لیتی ہے_

Somi+
 

دل ٹوٹنے کے بعد انسان کچھ اور سیکھے نہ سیکھے
جھوٹی مسکراھٹ ضرور سیکھ لیتا ہے

Somi+
 

"تجھے کھو کر پتا چلا
تجھے پانے والے پچھتائیں گے"

Somi+
 

جب اپنی محبت ہی نا ملے پھر کیا فرق پڑتا ہے ، کچھ بھی ملے

Somi+
 

کاش ہم تم کو اتنی اہمیت نہ دیتے.!!
تو آج تم ہم کو اتنی اذیت نہ دیتے.!!
____

Somi+
 

میں تو اس واسطے چپ ہوں کے تماشہ نہ بنے
وہ سمجھتے ہیں مجھے ان سے گلہ کچھ بھی نہیں

Somi+
 

//سب کچھ گزر جاتا ہے مگر سب کچھ بھلایا نہیں جاتا_"🖤